اسلام آبا، شادی شدہ خاتون اوراس کے شیرخوار بچے کو اغواء کرلیاگیا

بدھ 14 جون 2017 21:30

اسلام آبا، شادی شدہ خاتون اوراس کے شیرخوار بچے کو اغواء کرلیاگیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2017ء) تھانہ رمناکے علاقہ جی بارہ سے شادی شدہ خاتون اوراس کے شیرخوار بچے کو اغواء کرلیاگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

مدعی مقدمہ محمدرمضان نے پولیس کوبتایاکہ ملزمان کاشف وغیرہ نے مدعی کی بیوی مسماة ’’ر‘‘بی بی اورپندرہ ماہ کابیٹی عروج کو اغواء کرلیاہے۔پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔ اسلام آباد(کرائم رپورٹر)

متعلقہ عنوان :