کراچی: سینٹرل جیل سے کالعدم جماعت کے 2 خطرناک قیدی فرار
بدھ 14 جون 2017 22:46
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سینٹرل جیل میں قید کالعدم جماعت کے 2 خطرناک قیدی گزشتہ رات جیل سے فرار ہوگئے، سریاکاٹ کرنیو کاورٹ بلڈنگ سے فرار ہونے والے قیدیوں کی شناخت شیخ محمدممتازعرف فرعون اورمحمد احمدعرف منا کے ناموں سے ہوئی ہے۔
جیل حکام کے مطابق قیدیوں کے فرار ہونے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، دونوں قیدی گزشتہ رات جیل توڑ کر فرار ہوئے تاہم قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کے لیے ان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔کالعدم تنظیم کے کارندوں کے فرار ہونے پر 12 پولیس اہلکاروں اور جیل سپرنٹنڈنٹ اورڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کوبھی معطل کردیا گیا ہے، آئی جی جیل نصرت منگن کے مطابق غفلت کے مرتکب12 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کیاجائیگا، جس کے لیے درخواست دائر کردی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.