قومی ٹیم عالمی سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی، سید اظہر علی شاہ

جمعرات 15 جون 2017 10:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2017ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم عالمی سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی۔

(جاری ہے)

عالمی چیمپئن شپ رواں سال ستمبر میں ناروے میں کھیلی جائے گی، جس میں شرکت کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ لگایا جائے گا اس سلسلہ میں تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :