رانی مکھرجی دبئی میں چھٹیاں گزارنے کے بعد اپنے گھر واپس پہنچ گئی

جمعرات 15 جون 2017 11:37

رانی مکھرجی دبئی میں چھٹیاں گزارنے کے بعد اپنے گھر واپس پہنچ گئی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2017ء) بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی دبئی میں چھٹیاں گزارنے کے بعد اپنے گھر واپس پہنچ گئی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رانی مکھر جی اپنی بیٹی ادیراکے ہمراہ دبئی میں چھٹیاں گزارنے کے بعد اپنے گھر واپس آگئی ہیں ۔اس موقع کی ایک تصویر سماجی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہے جس میں رانی نے نیلے رنگ کی شرٹ کے ساتھ سفید اور نیلی لائنوں والا ٹراوزر پہن رکھا ہے ۔

متعلقہ عنوان :