Live Updates

وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی سے نئی تاریخ رقم ہوئی ،مریم نواز

جمعرات 15 جون 2017 13:42

وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی سے نئی تاریخ رقم ہوئی ،مریم نواز
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2017ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی سے نئی تاریخ رقم ہوئی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز وزیر اعظم محمد نواز شریف کے جوڈیشل اکیڈمی پہنچنے کے بعد وزیر اعظم کی صاحبزادہ مریم نواز نے اپنے ٹوئٹس میں کہا کہ آج کے دن تاریخ رقم ہوئی وزیر اعظم جے آئی ٹی میں پیش ہوئے ۔ دوسروں کو بھی خوش آئندہ مثال کی تقلید کرنی چاہئے ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :