غزہ کے قریب مصنوعی جزیرے کا اسرائیلی منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا ، وزیر دفاع رکاوٹ بن گئے
جمعرات 15 جون 2017 15:12
(جاری ہے)
وزارت مواصلات کی ٹینڈر کمیٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ غزہ کے ساحل سمندر کے قریب مصنوعی سیاحتی جزیرے کے قیام کیلئے بین الاقوامی شہرت یافتہ تعمیراتی کمپنیوں اور نقشہ جات تیار کرنے والی کمپنیوں سے مشورہ طلب کیا تھا۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی سے پانچ سے سات کلو میٹر دور سمندر میں مصنوعی جزیرے کی تجویز پہلی بار 2012ء میں سامنے آئی تھی۔ اسرائیلی حکومت کی طرف سے کہا گیا تھا کہ اس منصوبے کے قیام سے غزہ کی پٹی کو معاشی بحران سے نکالا جاسکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.