وزیراعظم نے جوڈیشل اکیڈمی سے واپسی پر مسلم لیگ (ن) کے ارکان سے ملاقات کی،مریم نواز کا ٹویٹ

جمعرات 15 جون 2017 16:17

وزیراعظم نے جوڈیشل اکیڈمی سے واپسی پر مسلم لیگ (ن) کے ارکان سے ملاقات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جوڈیشل اکیڈمی سے واپسی پر مسلم لیگ (ن) کے ارکان سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹویٹ پر تصویر اپ لوڈ کی ۔جس میں وزیراعظم نواز شریف ارکان سے ملاقات کررہے ہیں۔مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ وزیراعظم جوڈیشل اکیڈمی سے واپس پر مسلم لیگ (ن) کے ارکان سے ملاقات کی۔