مریم نواز کے داماد راحیل منیر کی عملی سیاست میں باقاعدہ انٹری، وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں شرکت

muhammad ali محمد علی جمعرات 15 جون 2017 20:21

مریم نواز کے داماد راحیل منیر کی عملی سیاست میں باقاعدہ انٹری، وزیراعظم ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15جون2017ء) مریم نواز کے داماد راحیل منیر کی عملی سیاست میں باقاعدہ انٹری ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے داماد راحیل منیر نے بھی اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

راحیل منیر نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس وزیراعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد ہوا تھا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء اور وزیراعظم کے قریبی ساتھیوں نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :