خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان رمضان کا آخری عشرہ مکہ میں گذاریں گے

جمعہ 16 جون 2017 12:40

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان رمضان کا آخری عشرہ مکہ میں گذاریں ..
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2017ء) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز تمام مصروفیات ترک کرکے جدہ سے مکہ معظمہ پہنچے جہاں وہ ماہ صیام کا آخری عشرہ بیت اللہ کے پڑوس میں گذاریں گے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز گزشتہ شام جدہ سے مکہ مکرمہ پہنچے۔ وہ عید الفطر تک مکہ مکرمہ ہی میں قیام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :