شہید منور سہروردی اور فوزیہ وہاب کی پارٹی کے لیے قربانیاں اور وفاداری ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ،بلاول بھٹو زرداری
جمعہ 16 جون 2017 17:47
(جاری ہے)
جمعہ کو دونوں رہنماؤں کی برسی کے موقع پر جاری ایک پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دونوں رہنمائوں کی پارٹی کیلئے خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
فوزیہ وہاب اور شہید منور سہرودی مشکل سے مشکل وقت میں بھی پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے، دونوں رہنمائوں نے ملک میں جمہوری جدوجہد میں بڑی قربانیاں دیں۔پی پی قیادت اور جیالے اپنے ان ساتھیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔انہوںنے کہا کہ وفاق اورجمہوری جدوجہد میں فوزیہ وہاب اور شہید منور سہروردی کا راستہ اختیار کرنا ہی انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.