رمضان المبارک میں ہمیں غریب اور مستحقین افراد کو نہیں بولنا چاہیے،عبدالعزیز عابد
الخدمت فائونڈیشن لاہور کے زیر اہتمام مکہ کالونی یونین کونسل99میں مستحقین افراد میں راشن تقسیم
جمعہ 16 جون 2017 18:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تمام مسلمانوں اور مخیر حضرات پر فرض ہے کہ اپنے اردگرد غریب اور نادار لوگوں کی اپنی حیثیت کے مطابق مدد کریں۔انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں ذاتی لڑائیاں جھگڑوں کو بھی تقویت نہیں دینا چاہیے بلکہ بھائی چارے کے پیغام کو آگے بڑھانا چاہیے تاکہ اللہ کی رضا کو حاصل کیا جا سکے ۔
انہوں نے کہا کہ الخدمت فائونڈیشن لاہور شہر بھر میں مستحقین اور غریبوں مختلف پروجیکٹس پر کام کر رہی ہے جن میں علاج معالجہ ، پینے کے صاف پانی کے پاور پلانٹس ،روزگار سکیم ، ماہانہ کفالت اور بے شمار خدمت کے کام جو صرف مخیرحضرات کے تعائون سے ممکن ہو رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.