آئندہ انتخابات کیلئے کس پارٹی سے اتحاد ہوگا قبل ازوقت فیصلہ ہوگا ‘-مولانا فضل الرحمن

جمعہ 16 جون 2017 21:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2017ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی صدر مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایم ایم اے کی بحالی کے لئے کوشاں ہیں اورا ٓئندہ انتخابات کیلئے کس پارٹی سے اتحاد ہوگا قبل ازوقت فیصلہ ہوگا ۔

(جاری ہے)

ان خیالا ت کااظہارانہوںنے قائمقام سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان سے ملاقات کے دوران کیا جس میں سانحہ مستونگ اور دیگر جماعتی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ انہوںنے کہاکہ پارٹی کی مرکزی مجلس عمومی کے اجلاس میں آئند ہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :