شہبازشریف کل تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونگے
حدیبیہ پیپرملز اور گلف سٹیل مل کے بارے میں پوچھ گچھ کئے جانے کا امکان
جمعہ 16 جون 2017 22:06
(جاری ہے)
واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف جمعرات کو پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہوئے تھے جہاں ان سے ساڑھے تین گھنٹے تک سوالات و جوابات کیے گئے۔
جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو بھی 24 جون کو طلب کر رکھا ہے تاہم کیپٹن صفدر نے جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے سے معذرت کرلی ہے۔ انہوں نے جے آئی ٹی کو ایک درخواست جمع کرائی ہے جس میں موقف اپنایا ہے کہ وہ اگلے ہفتے عمرہ کیلئے جائیں گے اس لیے انہیں رواں ہفتے کسی روز طلب کیا جائے۔اس سے قبل جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کے دونوں صاحبزادوں کو بھی طلب کیا تھا ، حسین نواز 5جبکہ حسن نواز 2مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو چکے ہیں۔(مہر علی خان)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.