آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے کرکٹ لیجنڈز ویون رچرڈ اور این چیپل کی ملاقات

muhammad ali محمد علی جمعہ 16 جون 2017 22:10

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے کرکٹ لیجنڈز ویون رچرڈ اور این چیپل کی ملاقات
راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جون2017ء) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے کرکٹ لیجنڈز ویون رچرڈ اور این چیپل کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موجود کرکٹ لیجنڈز ویون رچرڈ اور این چیپل نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

آرمی چیف کی جانب سے دونوں کے اعزاز مٰن اعشائیہ دیا گیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے دونوں کرکٹرز کا پاکستان آنے پر شکریہ ادا کیا۔