چیف آف آرمی سٹاف کا لیجنڈز کرکٹرز سر ویوین رچرڈز اور آئن چیپل کے اعزاز میںعشائیہ

ہفتہ 17 جون 2017 01:10

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2017ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیجنڈز کرکٹرز سر ویوین رچرڈز اور آئن چیپل کے اعزاز میں یہاں آرمی ہاؤس میں عشائیہ دیا۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ کے ٹوئٹ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف نے دونوں کرکٹرز کا پاکستان کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :