سنجے دت فلم ’’ملنگ ‘‘ میں ایشوریا رائے کو ہیروئن بنانے کے خواہاں
ہفتہ 17 جون 2017 13:30
(جاری ہے)
رومانس اور ایکشن سے بھرپور ہے فلم ’’ملنگ‘‘ میں سنجے دت پولیس افسر کا روپ دھاریں گے اور رومانس کرتے نظر آ گے ، فلم میں سنجے دت کے مدمقابل اداکارہ کے لیے کوئی بھی نام فائنل نہیں کیا گیا لیکن سنجے بابا فلم میں ایشوریا رائے کو کاسٹ کرانے کے خواہاں ہیں جس کے لیے انہوں نے کوششیں بھی شروع کردی ہیں۔
سنجے دت کے مطابق فلم میں ایکشن مناظر کی عکس بندی کے لیے ایشوریا سب سے زیادہ موزوں اداکارہ ہیں تاہم فلم میں لینے کا یا نہ لینے کا فیصلہ پروڈیوسرز نے کرنا ہے۔یاد رہے کہ سنجے دت جیل سے رہائی کے بعد فلم نگری میں فلم ’’بھومی‘‘ کے ذریعے واپسی کرچکے ہیں جس میں انہوں نے والد کا کردار ادا کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.