ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جو پہلی مرتبہ کسی بڑے ایونٹ میں کھیل رہے ہیں ‘ عبد الحسیم خان
کوشش کریں گے ہالینڈ ، کینیڈا سے مقابلے میں کی جانے والی غلطیاں بھارت کیخلاف میچ میںنہ دہرائیں‘ کپتان قومی ہاکی ٹیم
ہفتہ 17 جون 2017 13:41
(جاری ہے)
’’این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹیم نے اچھاکھیل پیش کیا اور دونوں ٹیموں کے خلاف کافی چانسزحاصل کئے لیکن بد قسمتی سے اس سے فائدہ حاصل نہیں کر سکے ۔
انہوں نے کہاکہ کوشش ہو گی کہ ہالینڈ اور کینیڈا سے مقابلے میں کی جانے والی غلطیاں بھارت کے خلاف میچ میں نہ دہرائیں اورمیچ میں کامیابی حاصل کریں ۔انہوںنے کہا کہ یہ دبائو والا ٹورنامنٹ ہے لیکن نوجوان کھلاڑی محنت کررہے ہیں اور قوی امیدہے کہ ہم اپنی خامیوں پرقابوپاکراگلے تمام میچزجیتیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.