جے آئی ٹی 13سوالات کے جوابات لینے کی بجائے کہیں اور ہی گھوم پھِر رہی ہے ‘ رانا ثنا اللہ
ن) لیگ جے آئی ٹی کیخلاف نہیں لیکن تحقیقات کے طریق کار پر تحفظات ہیں ،سپریم کورٹ کو آگاہ کیا جا رہا ہے
ہفتہ 17 جون 2017 21:45
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ جے آئی ٹی جس طرح تحقیقات کر رہی ہے اس پر ہمارے جہاںجہاں تحفظات ہیں اسے ہم سپریم کورٹ کے نوٹس میں لا رہے ہیں اور اعترا ض کرنا ہمارا قانونی حق ہے۔
انہوںنے کہا کہ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کے لئے 13سوالات کا تعین کیا تھا لیکن وہ تو ان سوالات کے جوابات لینے کی بجائے کہیں اور ہی گھوم پھِر رہی ہے اور اس کا کوئی علاقہ نہیں بلکہ جے آئی ٹی نے تمام اداروں سے لڑائی لے لی ہے اور ان پر الزامات لگائے جارہے ہیں اور خود متنازعہ بنی ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.