کوئٹہ ،سرینا ہوٹل انتظامیہ ٹریڈ یونین میں مداخلت کی بجائے ہوٹل کے دنوں یونینوں کے ساتھ یکساں تعلقات رکھیں،محمد حسین
ہفتہ 17 جون 2017 22:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سرینا ہوٹل کے پاکٹ یونین کے صدرر اور جنرل سیکریٹری پر یونین کے چندہ کی خورد برد کی انکوائری رجسٹرار ٹریڈ یونین بلوچستان کے پاس چل رہی ہے۔
خورد برد میں ملوث کوئی بھی عہدیدار یونین میں اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کر سکتا اور اگر کوئی ایسا عہدیدار یونین میں شامل ہو تو اس یونین کی رجسٹریشن ختم ہو جاتی ہے۔ انہوں نے سرینا ہوٹل کے ورکرز سے کہا کہ اب دھونس دھمکی اور بلیک میلنگ کا دور ختم ہو چکا ہے اور اب تمام مزدور ہوٹل میں آزاد فضاء میں کام کریں۔ ہوٹل انتظامیہ جو بھی مراعات منظور کرے گی اس کا اطلاق تمام ورکرز پر ہوگا۔ انہوں نے ایک کاغذی فیڈریشن کے رہنما کی طرف سے سرینا ہوٹل کے مزدوروں میں تفرقہ ڈالنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہماری یونین میں مزدور ، مزدور بھائی ، بھائی کے جذبے سے سرشار ہو کر جدوجہد کریں گے۔ انہوں نے تمام مزدوروں پر زور دیا کہ وہ ماہ رمضان میں ہوٹل میں آنے والے مہمانوں کی عزت افزائی اور خدمات میں اضافے کیلئے کام کریں۔ ہوٹل کی ترقی سے مزدوروں کے ملاز متوں کے تحفظ اور ان کی خوشحالی کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.