ایڈیشنل سیشن جج چنیوٹ کا ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ، قیدی خواتین میں عید گفٹ تقسیم

اتوار 18 جون 2017 01:00

جھنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2017ء) ایڈیشنل سیشن جج چنیوٹ ملک علی زولقرنین اعوان نے سول جج زاہد حسین ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا ماہانہ دورہ کیا اورسپرنٹنڈنٹ شیخ افضل جاوید،ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ حق نواز نے انکا استقبال کیا ۔

(جاری ہے)

انھوں نے اندرون جیل نو عمر وارڈاورکمپیوٹرلیب کے بارے میںمعلومات لیں اورہسپتال میں ای سی جی مشین اور الڑاسائونڈمشین چیک کی قرشی فائونڈیشن کاوزٹ کیا۔مریضوں کی صحت دریافت کی اور خواتین وارڈکا دورہ کیا اور ان میں عید کے گفٹ تقسیم کیے ہمراہ شیخ افضل جاوید ،اور دیگر افسران بھی ان کے ساتھ موجود تھے ۔زاتی مچلکوں پر تین نفر معمولی نوعیت پر رہا کیے ۔

متعلقہ عنوان :