آئندہ بجٹ میں شعبہ تعلیم کیلئے مجموعی طور پر 345ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے جورواں مالی سال کے مختص کردہ فنڈز سے 33ارب روپے زیادہ ہے،رانا مشہود احمد خاں
اتوار 18 جون 2017 16:10
(جاری ہے)
اسی طرح آئندہ مالی سال میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو36.6فیصداضافی وسائل مہیا کئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے --’’پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب‘‘ کے انقلابی پروگرام کو آئندہ مالی سال میںبھی اسی جوش و جذبے سے جاری رکھا جائے گا۔ اس پروگرام کے تحت 2015-18تک کے اہداف میں کلاس رومز میں بلند معیار تعلیم کو یقینی بنانا، مثالی تدریسی ماحول، بہتر راہنمائی اور موثر احتساب کا نظام، عالمی معیار کی کتب کی مفت فراہمی، بچوں کا سکول میں 100فیصد یقینی داخلہ اور Early Childhood Education پروگرام شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2018ء تک 100فیصد شرح داخلہ کے اہداف کو حاصل کر لیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ فروغ تعلیم کے اقدامات سے معاشرے میںمثبت تبدیلی رونما ہوتی ہے ، اور اس طرح اعلیٰ انسانی اقدار پروان چڑھتی ہیں جس سے تمام طبقات کو فائدہ پہنچتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.