19 جون 1992ء کو ایم کیو ایم اور مہاجروں پر شب خون مارا گیا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم (پاکستان) کے ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا 19 جون 1992ء کی 25 ویں برسی کے موقع پر خصوصی بیان
اتوار 18 جون 2017 18:01
(جاری ہے)
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ 19 جون 1992ء کا دن مہاجر قوم کے لئے سیاہ باب کی حیثیت رکھتا ہے، 19 جون کو شروع ہونے والے ریاستی جبر میں 20 ہزار سے زائد کارکنان شہید و لاپتہ اور ہزاروں اسیر ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ ہم آج بھی اپنے اس مؤقف کا اعادہ کرتے ہیں کہ یہ تحریک شہیدوں، اسیروں اور لاپتہ کارکنان کی امانت ہے اور ہم ان کی قربانیوں کو کبھی رائیگان نہیں جانے دینے کا عہد کرتے ہیں۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ارباب اقتدار سے مطالبہ کیا کہ 19 جون 1992ء سمیت تمام سانحات میں شہید ہونے والے مہاجروں کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور ایم کیو ایم (پاکستان) کے اسیر و لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ کو بھی انصاف فراہم کیا جائے اور انکے پیاروں کو ان سے ملوایا جائے۔ اپنے بیان کے آخر میں انہوں نے تمام شہیدوں کے لئے دعائے مغفرت اور اسیروں کی رہائی کے لئے خصوصی دعا بھی کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.