پاکستانی ٹیم کی شاندار فتح پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کی مبارک باد

پیر 19 جون 2017 00:00

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2017ء) پاکستانی ٹیم کی شاندار فتح پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے ٹیم کو مبارک باد دی ہے اوول میں پاکستان کی کر کٹ ٹیم کی کامیابی پر گلگت بلتستان میں جشن کا سماں نوجوانوں نے خوشی میں ہوائی فائرنگ کی اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے اتوار کے روز لو گ انڈیا اور پاکستان کے مابین ہونے والے میچ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کے لئے لو گوں نے خصوصی دعائیں کی اور اہتمام کے ساتھ میچ دیکھا۔

متعلقہ عنوان :