شاہ رخ خان نے ٹویٹر پر فلم ’’جب ہرے مٹ سیجل ‘‘کی منی ٹریل وڈیو شیئر کر دی

پیر 19 جون 2017 11:44

شاہ رخ خان نے ٹویٹر پر فلم ’’جب ہرے مٹ سیجل ‘‘کی منی ٹریل وڈیو شیئر ..
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے ٹویٹر پر فلم ’’جب ہیری مٹ سیجل ‘‘کی منی وڈیو شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے ٹویٹر پر فلم ’’جب ہیری مٹ سیجل ‘‘کی 30 سیکنڈ کے دورانئے پر مبنی وڈیو شیئر کر دی جس میں شاہ رخ انوشکا شرما دکھائی دے رہے ہیں۔۔فلم کی ہدایا ت امیتاز علی نے دی ہے جبکہ فلم رواں سال 4 اگست ریلیز ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :