پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان ریاض چھوڑ آئی ،بے نظیر ائیر پورٹ پر مسافروں کا احتجاج اور انتظامیہ کے خلاف نعرے با، 2افراد گرفتار

پیر 19 جون 2017 13:44

پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان ریاض چھوڑ آئی ،بے نظیر ائیر پورٹ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2017ء) پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان ریاض چھوڑ آئی مسافروں نے بے نظیر ائیر پورٹ پر احتجاج اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی،جس پر 2افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان ریاض چھوڑ آئی۔مسافروں نے بے نظیر ائیر پورٹ پر احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی۔اس موقع پر مسافروں نے پی آئی اے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی جس پر 2افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :