تھائی لینڈ میں بم دھماکہ 5 فوجی ہلاک،

4زخمی ،حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی گئی

پیر 19 جون 2017 15:02

تھائی لینڈ میں بم دھماکہ 5 فوجی ہلاک،
بنکاک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2017ء) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بم دھماکے میں 5فوجی ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیاکے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ پاتانی میں حملہ آوروں نے بم حملہ کیا جسکے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حملہ آوروں کی شناخت اور تلاش کیلئے کارروائیاں شروع کردی گئی ۔