مشرقی لندن کے علاقے الفورڈ میں واقع مسجد پر نامعلوم افراد کا حملہ

muhammad ali محمد علی پیر 19 جون 2017 20:55

مشرقی لندن کے علاقے الفورڈ میں واقع مسجد پر نامعلوم افراد کا حملہ
لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جون2017ء) مشرقی لندن کے علاقے الفورڈ میں واقع مسجد پر نامعلوم افراد کا حملہ ہو اہے۔ تفصیلات کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے الفورڈ میں واقع دنیا کے مشہور اسلامک سینٹر اور چیپل مسجد پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نامعلوم افراد نے مسجد سے نکلنے والے افراد پر حملہ کیا گیا۔ پولیس نے فوری جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ جبکہ مسجد میں بم کی موجودگی کی اطلاع کے بعد مسجد کو خالی بھی کروا لیا گیا ہے اور علاقے کو مکمل طور پر گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :