ایم این اے جمشید دستی کودہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیاگیا

پیر 19 جون 2017 23:30

مظفر گڑھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) پولیس نے ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی کو دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا۔

(جاری ہے)

عدالت میں پولیس کی سخت سیکیورٹی ممبر قومی اسمبلی کو پیش کیا گیا. انسدادِ دہشتگردی کی عدالت ڈیرہ غازی خان نے پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید احمد خان دستی کی درخواست ضمانت کی سماعت 23جون بروز جمعہ تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :