امتحان کے ڈر سے بھاگنے والے علی پور کے طالبعلم کو سی آئی اے سٹاف پولیس نے کوئٹہ سے بازیاب کرالیا
پیر 19 جون 2017 23:30
(جاری ہے)
طالبعلم محمد یاسر کے والد نے تھانہ سٹی علی پور میں اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا۔
ڈی پی او مظفر گڑھ اویس احمد نے طالبعلم کے اغوا پر جے آئی ٹی ٹیم بنا کر طالبعلم کو بازیاب کرانے کا حکم دیا تھاجے آئی ٹی میں ایس پی انویسٹی گیشن، ڈی ایس پی علی پور، ایس ایچ او جتوئی اور سی آئی سٹاف علی پور کے انچارج ایس آئی امتیاز بھٹہ شامل تھے۔ سی آئی اے سٹاف پولیس نے طالبعلم محمد یاسر کو کوئٹہ سے بر آمد کرکے طالبعلم اغوا کیس کو حل کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.