افغان صوبے ننگر ہار کے دارالحکومت میں بم دھماکہ،جج ہلاک تین افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 20 جون 2017 10:45

جلال آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جون 2017ء) : افغان صوبے ننگر ہار کے دارالحکومت میں بم دھماکہ ہوا۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ افغان صوبے ننگر ہار کے دارالحکومت میں ہوا۔

(جاری ہے)

دھماکے میں ایک جج ہلاک اور تین افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :