رویوں میں مثبت تبدیلی کے موضوع پر43 واں تربیتی کورس15سی17اگست کے دوران جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں شروع ہوگا،سی ڈی اے

منگل 20 جون 2017 12:02

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2017ء) 16 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2017ء)وفاقی ترقیاتی ادار(سی ڈی ای) کے زیر اہتمام اسلام آباد پولیس اور کامسٹیس یونیورسٹی کے تعاون سے رویوں میں مثبت تبدیلی کے موضوع پر43 واں تین روزہ تربیتی کورس15سی17اگست تک جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

سی ڈی اے حکام کے مطابق تین روز تک جاری رہنے والے کورس میں15مختلف یونیورسٹیوں کی300 طلبہ شرکت کریں گے اور ٹرینر جدید اور اعلی معیار کی تربیت دیں گے۔

متعلقہ عنوان :