مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون ناگزیر، جرمن وزیر خارجہ
منگل 20 جون 2017 14:35
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں منائے جانے والے مہاجرین کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ جرمنی اس بحران سے اکیلا نہیں نمٹ سکتا۔ گابریئل نے کہا کہ اس تناظر میں ذمہ داریوں کی منصفانہ تقسیم اور زیادہ بین الاقوامی تعاون درکار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مہاجرت کے اسباب اور محرکات کے خاتمے کے لیے طویل المدتی حکمت عملی کی اشد ضرورت ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.