تیز رفتار طوفان اور شدید بارش،درخت ، بورڈز اور پول اکھڑ گئے

منگل 20 جون 2017 17:35

تیز رفتار طوفان اور شدید بارش،درخت ، بورڈز اور پول اکھڑ گئے
پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2017ء) پاکپتن اور اس کے گردو نواح میں تیز رفتار طوفان اور شدید بارش نے درخت ، بورڈز اور پول گرا دیئے،شدید بارش سے پانی گلیوں میں بھر گیا اور سیوریج ناکارہ ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی نشیبی علاقوں کے میں بھر گیاجسے لوگوں اپنی مدد آپ کے تحت گھروں سے نکالا۔

متعلقہ عنوان :