عمران خان نے کراچی کی سطح پر جب بھی جلسہ کیا تو کراچی کے عوام نے انہیں مسترد کر دیا ،وقارمہدی
منگل 20 جون 2017 18:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان کا پی ایس 114میں انتخابی جلسی کے لئے مزدوروں کو 1500 دیہاڑی اور لوگوں کو راشن اور زکوٰة کے نام پر جمع کر کے ان کے شناختی کارڈ کی کاپیاں لی گئیں اور اتنی محنت کرنے کے باوجود پی ایس 114کے عوام نے انہیں مسترد کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کے پی کے کا حلیہ تو بدلا نہیں اور نہ آج تک وہاں احتساب کمشنر لگا سکے اور آج بھی ان کے وزیر قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے مظلوم عوام پر ظلم ڈھارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پی ایس 114میں جس طرح پیسوں کے ذریعے ووٹ خریدنے کی کوشش کررہی ہے 9جولائی کو انہیں منہ کی کھانی پڑے گی۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.