کرن جوہر شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ کو بالی وڈ میں متعارف کروائیں گے

منگل 20 جون 2017 18:26

کرن جوہر شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ کو بالی وڈ میں متعارف کروائیں گے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جون2017ء) الی وڈہدایتکار کرن جوہر شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ کو بالی وڈ فلم انڈسٹری میں متعارف کروائیں گے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سال2018میں بالی وڈ انڈسٹری کی مشہور شخصیات کے بچے بھی فلموں میں جلوہ گر ہوں گے جن میں شاہد کپور کے بھائی ایشان کھتر،سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور، سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اور اب شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ بھی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی ۔رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ کو کرن جوہر فلم انڈسٹری میں متعارف کروائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :