عرفان صدیقی سے سوسائٹی آف ایشن سویلائزیشن کے وفد کی ملاقات
تہذیبوں کے مطالعے،باہمی ہم آہنگی اور پاکستان کی تہذیبی دولت کو اقوام عالم تک پہنچانے کی ضرورت پر زور دیاگیا
منگل 20 جون 2017 19:05
(جاری ہے)
منگل کو یہاں ہونے والی اس ملاقات کے دوران ڈاکٹر ذوالفقار قریشی کی جانب سے عرفان صدیقی کو اپنی تنظیم کے قیام،مقاصد اور سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیراعظم کے مشیر نے کہا کہ پاکستان تہذیبی دولت سے مالامال ہے اور پوری دنیا کو اس تہذیبی دولت سے مالامال کرنے کیلئے ضروری ہے کہ ایک مربوط اور جامع پالیسی ترتیب دی جائے تاکہ امن،بھائی چارے اور رواداری کو فروغ ملے۔عرفان صدیقی نے کہا کہ نوجوانوں کی آگاہی کیلئے قومی ہیروز کے بارے میں کتابیں تیار کر رہے ہیں جن کے مطالعے کثیر الجہتی مقاصد کیلئے ہماری کوششوں کو مزید تقویت ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.