دبئی میں پاکستانی شہری نے ایک ملین ڈالر کی لاٹری جیت لی

منگل 20 جون 2017 22:51

دبئی میں پاکستانی شہری نے ایک ملین ڈالر کی لاٹری جیت لی
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2017ء) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں پاکستانی شہری نے ایک ملین ڈالر کی لاٹری جیت لی ۔خلیج ٹائمز کے مطابق منگل کی صبح دبئی کے بین الاقومی ہوائی اڈے پر ہونے والی قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری شاہزیب اختر کا سیریز246میںلکی ٹکٹ نمبر 3337نکل آیا۔

(جاری ہے)

اختر اپنی خوش قسمتی سے بے خبر تھا لیکن جب اسے پتہ چلا تو وہ حیران رہ گیا۔شاہزیب اختر 13واں پاکستانی ہے جس نے ملینیم ملائینئر پروموشن میں ایک ملین کی لاٹری جیتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :