جمشید دستی کی ضمانت منظور 50ہزار روپے کی ضمانتی مچلکے جمع کرانے کاحکم

منگل 20 جون 2017 22:58

مظفر گڑھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2017ء) ممبرقومی اسمبلی اورعوامی راج پاری کے سربراہ جمشید احمدخان دستی کوگزشتہ روز سپیشل مجسٹریٹ کوت ادو کی عدالت میں پیش کیاگیا۔

(جاری ہے)

سپیشل مجسٹریٹ کوٹ ادو سید کاکاشف علی زیدی نے جمشید دستی کی مقدمہ نمبر240/17۔AO 30 13/20/65 میں ضمانت منظور کرلی اورعدالت نے جمشید احمد خان دستی کو50ہزارروپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کابھی حکم دیا۔

متعلقہ عنوان :