یورپی یونین کمیشن کے انچارج جوہانس 6جولائی کو ترکی کا دورہ کریں گے

بدھ 21 جون 2017 11:21

یورپی یونین کمیشن کے انچارج جوہانس 6جولائی کو ترکی کا دورہ کریں گے
انقرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2017ء) یورپی یونین کمیشن کے توسیع کے امور کے انچارج رکن جوہانس 6 جولائی کو ترکی کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے ترکی کے امور کے ڈیسک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 6 جولائی کوشروع ہونے والے ہانس کے دورے سے یورپی یونین اور ترکی کے درمیان 25 مئی کو دوبارہ سے شروع ہونے والے مذاکرات کے ہانس کے دورے سے مزید تقویت ملے گی۔ واضح رہے کہ یورپی یونین کمیشن کے توسیع کے امور کے انچارج رکن جوہانس ہان کا دور، ترکی کے یورپی یونین کی رکنیت کے لحاظ سے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔

متعلقہ عنوان :