حریت رہنمائوں کا شوپیان اورکولگام میںشہید نوجوانوں کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی
بھارتی فوج کے سربراہ اور حکمرانوں کے دھمکی آمیز بیانات کے بعد کشمیریوں کی شہادتوں میں اضافہ ہواہے
بدھ 21 جون 2017 12:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارت نے مسلمہ اصولوں کی خلاف ورزی اور بین الاقوامی سطح پر کئے گئے وعدوں سے منحرف ہوکر برصغیر کوایک دلدل میں پھنسادیا ہے جہاں جنگ اور تباہی کے سوا کوئی راستہ نظر نہیں آتا ہے۔
انہوں نے کہاکہ بھارت مسئلہ کشمیر کو انصاف، حقائق، اصولوں اور تاریخی پسِ منظر کو مدنظررکھتے ہوئے حل کرنے کے بجائے اسے فوجی طاقت سے حل کرنا چاہتا ہے۔ بھارت کے حکمران توسیع پسندانہ عزائم کے تحت جموں وکشمیر پر ہمیشہ قابض رہنا چاہتے ہیں اور انکی یہ سوچ برصغیر کے اربوں لوگوں کی زندگیوں سے کھلواڑ ہے۔ انہوں نے کہا بھارتی حکمرانوں نے کشمیری عوام کے خلاف کھلی جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کے سربراہ اور حکمرانوں کے دھمکی آمیز بیانات کے بعد کشمیریوں کی شہادتوں میں اضافہ ہواہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد مبنی برحق ہے اور بھارت نے ریاست پر فوجی قبضہ کررکھا ہے۔ حریت رہنمائوں نے کہاکہ کشمیری عوام بھارت کے جبری قبضے کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.