اکشے کمار عامر خان ،شاہ رخ خان اور مجھ سے بڑے سٹار ہیں،سلمان خان

بدھ 21 جون 2017 13:08

اکشے کمار عامر خان ،شاہ رخ خان اور مجھ سے بڑے سٹار ہیں،سلمان خان
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ اکشے کمار عامر خان ،شاہ رخ خان اور مجھ سے بڑے سٹار ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ سپر سٹار سلما ن خان کا کہنا ہے کہ اکشے کمار شاہ رخ خان ،عامر خان اور مجھ سے بڑے سٹار ہیں کیونکہ میں ایک سال میں دو فلمیں کرتا ہوں ،عامر خان نے تین سالوں میں صرف ایک فلم کی جبکہ اکشے کمار ایک سال میں چار یا پانچ فلموں میں جلوہ گر ہوئے تو اس طرح وہ ہم تینوں سے بڑے سٹار ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :