اینٹی کرپشن ٹربیونل میں پرسوں سپاٹ فکسنگ کے مبینہ مرکزی کردار ناصر جمشید کے کیس کی سماعت ہو گی

بدھ 21 جون 2017 13:08

اینٹی کرپشن ٹربیونل میں پرسوں سپاٹ فکسنگ کے مبینہ مرکزی کردار ناصر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2017ء) اینٹی کرپشن ٹربیونل میںسپاٹ فکسنگ کیس کے مبینہ مرکزی کردار ناصر جمشید کے کیس کی پرسوں( جمعہ ) کو سماعت ہو گی ۔اس سے قبل سپاٹ فکسنگ معطل ناصر جمشید کے کیس کی سماعت کیلئے 22جون کی تاریخ مقرر تھی تاہم اب یہ 23جون کو ہو گی۔

متعلقہ عنوان :