اظہر علی کے بچوں کی دھونی ، ورات کوہلی اور یوراج سنگھ کے ساتھ تصویریں بھی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں
لیجنڈز کا شکریہ جنہوں نے میرے بچوں کو خوشی کا بڑا موقع فراہم کیا ،ْ پاکستانی بلے باز
بدھ 21 جون 2017 13:08
(جاری ہے)
انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو نے بھی دیکھنے والوں کو حیران کردیا تھاجس میں میچ کے بعد پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی دوستوں کی طرح آپس میں گپ شپ کرتے نظر آئے۔
ویڈیو میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایسے ہی نظر آئے جیسے کسی گیم کے بعد دوست آپس میں ایک دوسرے کی کلاس لیتے نظر آتے ہیں ،ْیار مجھ سے تو کیچ چھوٹنے والا تھا، چلو چلو تم نے کون سا تیر مارلیا۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا بھی کہنا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں سمیت ان کے دنیا کے دیگر ملکوں کے کرکٹرز سے دوستی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.