اب ہوگا اصل مقابلہ ،جاوید آفریدی اور شاہ رخ خان ایک بار پھر آمنے سامنے
پاکستان اور بھارت کی سپانسر ٹیمیں جہاں غیر ملکی ٹی ٹونٹی لیگ میں پہلی مرتبہ ٹکرائیں گی وہیں پشاور کے خان یعنی شاہ رخ خان اور پشاور کے ہی جاوید آفریدی کی ٹیموں کے درمیان پڑے گا گھمسان کا رن پڑے گا
بدھ 21 جون 2017 17:32
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پشاور زلمی کے زریعے پاکستان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد جہاں جنو بی افریقا کرکٹ لیگ میں بینونی فرنچائز خرید کر پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردئیے ہیں وہیں کنگ خان نے اب کولکتہ نائیٹ رائیڈرز کے بعد کیپ ٹان کی ٹیم اپنے نام کی۔
ذرائع کے مطابق دونوں ٹیم مالکان نے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے میدان میں تگڑے سپاہی یعنی جارحانہ مزاج کرکٹرز کو اپنی اپنی ٹیموں میں شامل کرنے کے لیے سوچ بچار بھی شروع کردی ہے۔ اب پاک بھارت ملکوں کی ٹیمیں ٹکرائیں یہ نہ ٹکرائیں لیکن جنوبی افریقی کرکٹ لیگ میں ان دونوں ٹیموں کے مقابلے کے دونوں ملکوں کے عوام منتظر ہے۔ کون ہوگا فاتح پاکستان یا بھارت یعنی جاوید آفریدی یا پھر بولی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ،اس کا فیصلہ اب نومبر، دسمبر میں ہوجائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.