آئیگن اوپن ٹینس: آسٹریلیا کے تھناسی اور سپین کے فلسیانو لوپیز فاتح

بدھ 21 جون 2017 17:32

آئیگن اوپن ٹینس: آسٹریلیا کے تھناسی اور سپین کے فلسیانو لوپیز فاتح
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2017ء) آئیگن اوپن ٹینس کے پہلے رانڈ کے میچز میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل دکھایا۔ آسٹریلیا کے تھناسی کوکی ناکس اور کینڈا کے میلاس رانک کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔

(جاری ہے)

آسٹریلین ٹینس سٹار نے سٹیٹ سیٹس میں کامیابی سمیٹی۔ تھناسی کی جیت کا سکور سات، چھ، سات، چھ رہا۔ ایک اور میچ میں فرانسیسی کھلاڑی فلسیانو لوپیز نے سوئزرلینڈ کے سٹین ووارینکا کا قصہ تمام کیا۔ لوپیز نے ووارینکا کو سات، چھ، سات، پانچ سے شکست دے کر دوسرے رانڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

متعلقہ عنوان :