والدہ کا ترقی اور امن پسند پاکستان کا خواب پورا کروں گا،بلاول بھٹو کا ٹوئٹ

بدھ 21 جون 2017 18:19

والدہ کا ترقی اور امن پسند پاکستان کا خواب پورا کروں گا،بلاول بھٹو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2017ء) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے شہید بے نظیر بھٹو کی 64ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سالگرہ مبارک شہید محترمہ بے نظیر بھٹو۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 64ویں سالگرہ پر پیغام میں کہا کہ سالگرہ مبارک شہید محترمہ بے نظیر بھٹو۔ میری دعا ہے کہ پاکستان کیلئے والدہ کی ہر خواہش کو پورا کروں والدہ کا ترقی پسند اور امن پسند پاکستان کا خواب پورا کروں گا