ثانیہ مرزا برمنگھم کلاسک ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

بدھ 21 جون 2017 18:20

ثانیہ مرزا برمنگھم کلاسک ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
برمنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2017ء) بھارت کی سٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا برمنگھم کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

برمنگھم کلاسک ٹینس کے سلسلے میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی امریکن جوڑی دار وانڈی ویگے نے روڈیونووا اور جیورک کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :