ایس پی جہلم ویلی کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چناری جاوید گوہر کا چناری پاکستان ہوٹل پر چھاپہ، 30سے زائد شراب کی بوتلیں برآمد ،ْ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 21 جون 2017 18:23

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2017ء) ایس پی جہلم ویلی کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چناری جاوید گوہر کا چناری پاکستان ہوٹل پر چھاپہ 30سے زائد شراب کی بوتلیں برآمد ،ْ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات بند کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس پی جہلم ویلی کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چناری جاوید گوہر نے مقبر کی ہدایت پر جناری پاکستان ہوٹل پر چھاپہ مار کر 30سے زائد انگریزی شراب کی بوتلیں برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات بند کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :