سجاول میں کارکی ٹکرسے متعدد افراد زخمی ہوگئے،علاج کے لیے کراچی منتقل

بدھ 21 جون 2017 18:30

سجاول میں کارکی ٹکرسے متعدد افراد زخمی ہوگئے،علاج کے لیے کراچی منتقل
سجاول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2017ء) سجاول میں کارکی ٹکرسے متعدد افراد زخمی ہوگئے ، گذشتہ رات سجاول کے مین بازار میں ماموں لاڈو چوک کے قریب کلٹس کار ڈرائیورکے کنٹرول سے نکل کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی کر دکان میں جاگھسی ،جبکہ کارکی ٹکرسے متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ عبدالرزاق کھٹی کو سخت چوٹیں آنے کی وجہ سے علاج کے لئے کراچی روانہ کردیاگیاہے ،

متعلقہ عنوان :