لاہور، سری لنکن ٹیم پر حملہ کیس کی سماعت ، دو ملزمان کو بری کردیا گیا

بدھ 21 جون 2017 19:51

لاہور، سری لنکن ٹیم پر حملہ کیس کی سماعت ، دو ملزمان کو بری کردیا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2017ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کیس کی سماعت کرتے ہوئے ٹیم پر حملے کے الزام میں ملوث 2 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا ہے، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے بری ہونے والے ملزمان میں عبیداللہ اور ابراہیم شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :